نگران حال

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کسی کے حال کا خبر گیراں، کسی کی برائی بھلائی کا محافظ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - کسی کے حال کا خبر گیراں، کسی کی برائی بھلائی کا محافظ۔